حروف علت
حروف علت کی تعریف:
حروف علت وہ کلمات ہیں جو کسی کام کے سبب کو بیان کرنے کے لیے استعمال کیا جائے۔ مثلاً اس لیے، بنا بریں، پس، تاکہ، سو، کہ، کیونکہ، لہذا وغیرہ وغیرہ۔