پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو ادب

حروف ندبہ وتاسف

حروف ندبہ وتاسف کی تعریف:

حروف ندبہ وتاسف وہ کلمات ہیں جو کسی افسوس یا ماتم کے موقع پر بولے جائیں۔ مثال کے طور پر آہ افسوس، واحسرتا، وائے، ہائے، حیف، وامصیبتا وغیرہ وغیرہ۔