پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو ادب

اسم صوت

اسم صوت کی تعریف:

اسم صوت وہ اسم ہے جو کسی جاندار یا بے جان شے کی آواز کو ظاہر کرے۔ جیسے کوے کی کائیں کائیں اور بارش کی چھم چھم وغیرہ وغیرہ۔