ہفتہ, جولائی 13, 2024
اردو ادب

حروف نفرین

حروف نفرین کی تعریف:

حروف نفرین وہ کلمات ہیں جو نفرت اور لعنت کے موقع پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر پھٹے منہ، تھو، خدا کی مار، تف، در در، لعنت، کالا منہ، دور ہو وغیرہ وغیرہ۔