حروف تحسین وآفرین
حروف تحسین وآفرین کی تعریف:
حروف تحسین وآفرین وہ کلمات ہیں جو تعریف کے موقع پر بولے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر، آفرین، بہت خوب، بارک اللّٰہ، چشم بدور، جزاک اللّہ، شاباش، ماشاءاللّٰہ، مرحبا، واہ واہ وغیرہ وغیرہ۔