جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

حروف تردید

حروف تردید کی تعریف:

حروف تردید وہ کلمات ہیں جو دو چیزوں یا دو باتوں میں سے کسی ایک کو اختیار کرنے کے موقع پر بولے جائے۔ مثال کے طور پر، خواہ، چاہے، کہ، یا، وغیرہ وغیرہ۔