حرف کیا ہے؟
حرف کی تعریف:
حرف وہ کلمہ ہے جو نہ تو کسی کا نام ہوں اور نہ کسی مصدر سے مل کر بنے ہوں بلکہ دوسرے کلمات کے ساتھ مل کر معنی پیدا کرے۔ حروف کی بغیر اسم اور فعل دونوں بے کار رہ جاتے ہیں۔ اسم اور فعل کے درمیان رابط حروف پیدا کرتے ہیں۔