اتوار, جولائی 14, 2024
اردو ادب

ضمیر شخصی

ضمیر شخصی کی تعریف:
ضمیر شخصی وہ ضمیر ہے جو کسی شخص کے لیے استعمال ہو مثلاً اسم اچھا لڑکا ہے۔ وہ باقاعدہ ورزش کرتا ہے۔ اس جملے میں "وہ” ضمیر شخصی ہے۔