ضمیر موصولہ
ضمیر موصولہ کی تعریف:
ضمیر موصولہ وہ ضمیر ہے جس کا مطلب پورے جملے کے بغیر سمجھ میں نہیں آتا، جو کرے گا، وہ بھرے گا۔ اس میں لفظ "جو” ضمیر موصولہ ہے۔ اس میں صلے کا ذکر ہے۔ اس کی علاؤہ ذیل کے الفاظ اس ضمیر کو ظاہر کرتے ہیں مثلاً جس، جس کا، جن سے، جن کا، جن کو، جو، جو کوئی، جو کچھ وغیرہ وغیرہ۔