حروف تاکید
حروف تاکید کی تعریف:
حروف تاکید وہ کلمات ہیں جو کلام پر زور دینے کے لیے بولے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر بالکل، اصلا، بالضرور، سراسر، بے شک، ضرور، صرف، قطعاً، ہرگز، مطلق، کبھی وغیرہ وغیرہ۔