اردو ادب اسم جمع اسم جمع کی تعریف: اسم جمع وہ اسم ہے جو کسی جمع چیزوں کو ظاہر کرے۔ مثلاً پھولوں کا گلدستہ، شادی کی بارات، اونٹوں کی قطار وغیرہ وغیرہ۔