منگل, جنوری 21, 2025
اردو ادب

اسم مکبر

اسم مکبر کی تعریف:

اسم مکبر وہ اسم ہے جس میں اصلی حالت کی نسبت بڑائی کے معنی پائے جائیں۔ مثال کے طور پر، بات سے بتنگڑ، چھتری سے چھتر وغیرہ وغیرہ۔