اسم کنارہ
اسم کنارہ کی تعریف اور مثال:
اسم کنارہ وہ اسم ہے جو کسی شخص، جگہ، تعداد، مطلب، چیز یا کیفیت کا چھپا ہوا اظہار ہے۔ لیکن اسم کنارہ میں اشارہ موجود ہو۔ مثال کے طور پر "کیا تم وہاں گئے تھے” اس میں "وہاں” جس سے مطلب جگہ کا ہے اسم اشارہ کہلاتا ہے۔