آفاقیت
آفاقیت کے معنی اس کنارے سے اس کنارے تک، عالم، دنیا، اور جہاں کے ہیں۔ ہر وہ چیز جو پوری دنیا سے تعلق رکھنے والی اور عالمگیر ہو وہ آفاقی کہلاتی ہے۔ آفاقیت کے ضمن میں یہ ایک بات بنیادی ہے کہ اس کا تعلق اساسی طور پر موضوعات ومضامین اور مواد کے ساتھ ہے۔