پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو ادب

حروف تزئین

حروف تزئین کی تعریف:

حروف تزئین وہ کلمات جو صرف کلام کی زینت بڑھائیں اور ان کو معنوں سے کوئی غرض نہ ہو۔ مثال کے طور پر آخر، اچھا تو، بھلا، بارے، تو سہی وغیرہ وغیرہ۔