جمعہ, جولائی 12, 2024
اردو ادب

اسم منادی

اسم منادی کے معنی ہیں بلا گیا۔ صدا دی گئی۔ اس کے لیے ندا استعمال ہوتے ہیں۔ مثلاً ارے تم کیا کر رہے ہو، اس جملے میں "ارے” حرف ندا ہے اور "تم” ضمیر ہے۔

یااللہ ہماری مدد فرما، اس میں "یا” حرف ندا ہے اور "اللّٰہ” اسم معرفہ ہے۔