اردو ادب ابہام گویا کوئی ایسی گول مول آور پوشیدہ بات جس کا مطلب صاف نہ ہو ابہام کا شکار ہو یا مبہم کہلائے گی۔ یوں ابہام تحریر و تقریر اور نظم و نثر کا عیب ٹھہرتا ہے۔ اس رجحان کے علمبردار میں ن۔م۔ راشد کا نام خاص طور پر بہت اہمیت کے حامل ہیں۔