جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

اسم ضمیر

اسم ضمیر کی تعریف:
وہ اسم ہے جو کلام میں کسی دوسرے اسم کی جگہ لایا جائے مثلاً راشد اچھا لڑکا ہے۔ وہ صبح سویرے اٹھتا ہے۔ اساتذہ بھی اس کی غرت کرتے ہیں۔ یہاں "وہ” اور "اس” اسم ضمیر ہیں جو "راشد” کی بجائے استعمال ہوتی ہے اور رستم ان کا مرجع ہے۔