جنس کے لحاظ سے اسم کی اقسام دو ہے۔ 1۔ اسم مذکر 2۔ اسم مونث
اسم مذکر کی تعریف:
اسم مذکر وہ اسم ہے جو نر کے معنوں میں کیا جائے، مثلاً لڑکا، مرد وغیرہ وغیرہ۔
اسم مونث کی تعریف:
اسم مونث وہ اسم ہے جو کسی مادہ شے کے معنوں میں بولا جائے۔ جیسا کہ لڑکی، عورت وغیرہ وغیرہ۔