پیر, جنوری 20, 2025
اردو ادب

حروف استفہام

حروف استفہام کی تعریف:

حروف استفہام وہ کلمات ہیں جو پوچھنے کے موقع پر بولے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر کب، کدھر، کس طرف، کس طرح، کس لیے، کس واسطے، کون، کیوں، کیوں کر، کیسے، کہاں، کے لیے وغیرہ وغیرہ۔