منگل, جنوری 21, 2025
پاکستان

پنجاب کے شہروں کی وجہ تسمیہ

شہروں کی وجہ تسمیہ: اگر پنجاب کے شہروں اور ان سے منسلک قصبات کے ناموں پر غور کیا جائے تو ان شہروں اور قصبوں کے نام ان کے بانیوں، قلعوں، مختلف قبیلوں یا ان کی جغرافیائی خصوصیات کی وجہ سے ان کے نام رکھے گئے تھے۔ عام طور پر کسی شہر یا قصبہ کے نام سے پہلے یا نام کے آخر پر پنڈی، پور، گڑھ یا گڑھی، کوٹ، کوٹلی، پنڈ، خیل، والہ، آباد، کی، نگر، حجرہ، ڈیرہ، بیلہ، یا وطنی الفاظ آتے ہیں۔