گڑھ والے شہروں کے نام
گڑھ والے شہروں کے نام: جس شہر یا علاقے میں قلعہ ہو یا اس شہر کے اردو گرد فصیلیں ہو اس کو گڑھ یا گڑھی کہا جاتا ہے۔ چند مشہور شہروں نام مندرجہ ذیل ہیں جن کے نام کے ساتھ گڑھ آتا ہے۔ جیساکہ مظفرگڑھ، شکرگڑھ، گڑھ مہاراج، شیر گڑھ اور سردار گڑھ وغیرہ وغیرہ۔