جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو ادب

کلمات شمول

کلمات شمول کی تعریف:

کلمات شمول وہ کلمات ہیں جو دو یا دو سے زیادہ چیزوں کو ایک حکم کے تحت لائیں۔ مثال کے طور پر سوائے، کا، کی، بھی، کے نیز، وغیرہ وغیرہ۔