حروف تعجب
حروف تعجب کی تعریف:
حروف تعجب وہ کلمات ہیں جو تعجب کے موقع پر بولے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر آہا، اوہو، اللّٰہ اللّٰہ، اللّٰہ اکبر، افوہ، واہ رے، سبحان اللّٰہ۔