حروف تنبیہہ
حروف تنبیہہ کی تعریف:
حروف تنبیہہ وہ کلمات ہیں جو خبردار اور آگاہ کرنے کے موقع پر استعمال ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر خبردار، خیر، دیکھنا، دیکھو، سنو سنو، کیا، ہائیں، ہوں، ہیں۔