ضمیر استفہامیہ
ضمیر استفہامیہ کی تعریف:
ضمیر استفہامیہ وہ ضمیر ہے جو استفہام یعنی پوچھنے کے موقع پر بولی جاتی ہے۔ ذیل کے الفاظ اس ضمیر کو ظاہر کرتے ہیں۔ مثلاً کب، کتنا، کدھر، کس طرح، کون کون، کیا، کیسے، کیوں۔