بات بڑھنا
بات بڑھنا کا مطلب اور جملہ
"بات بڑھنا” کا مطلب "کلام کو طول دینا”
جملہ: دیکھتے ہی دیکھتے بات کافی حد تک بڑھ گئی اور ہاتھا پائی تک نوبت آگئی۔
بات بڑھنا کا مطلب اور جملہ
"بات بڑھنا” کا مطلب "کلام کو طول دینا”
جملہ: دیکھتے ہی دیکھتے بات کافی حد تک بڑھ گئی اور ہاتھا پائی تک نوبت آگئی۔