ہفتہ, اپریل 20, 2024
اردو گرائمر

مرکب بدلی

مرکب بدلی وہ مرکب ہے جو بدل اور مبدل منہ سے مل کر بنے ۔ ان میں سے ایک سے اصلی عرض ہو اور دوسرے سے چنداں غرض نہ ہو۔ اس میں پہلے کو بدل اور دوسرے کو مبدل منہ کہتے ہیں ۔ مثال کے طور پر راشد کا ماموں سلطان ۔ یہاں راشد کا ماموں بدل ہے اور سلطان مبدل منہ ہے۔