جمعہ, جولائی 12, 2024
اردو گرائمر

تابع موضوع

تابع موضوع وہ مرکب ہے جس میں ایک بامعنی لفظ محاورے کے مطابق بامعنی لفظ استعمال کیا جاتا ہے ۔ کبھی تابع موضوع ، متبوع سے پہلے بھی آ جاتا ہے ۔ مثال کے طور پر رگڑا جھگڑا ، اس میں جھگڑا متبوع ہے اور رگڑا تابع ہے.

تابع موضوع سے بننے والے چند مرکبات:

آس پاسآمنے سامنےباگ ڈور
خاطر مدارتخاک دھولخوبو
بھلا چنگابھوکا بھٹکبھول چوک
داغ دھبہدم خمدھان پان
بناؤ سنگھاربن ٹھن کربننا سنورنا
دھن دولتدیکھ بھالڈیل ڈول
تال سرجان پہچانجوڑ تور
رنگ ڈھنگروک ٹوکرونا دھونا
جھاڑ پھونکجھٹ پٹچال چلن
کھیل کودگل سڑیہار جیت
چوری چھپےچوڑا چکلاچیج پکار
نوک ٹوکگھر بارسوچ بچار