پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو گرائمر

مرکب امتزاجی

مرکب امتزاجی وہ مرکب ہے جو دو اسموں سے مل کر بنے۔ مثال کے طور پر فیصل آباد ، ایبٹ آباد ، محمد احمد وغیرہ وغیرہ