بدھ, مئی 15, 2024
اردو گرائمر

تخلص کی تعریف

تخلص کی تعریف:
تخلص وہ مختصر نام جو شعرا اپنے کلام میں لانے کے لیے استعمال کرتے ہیں خواہ ان کا اصلی نام ہو یا بالکل مختلف نام ہو۔ مثلاً نام اسد اللہ خان اور تخلص غالب ہے۔ نام شیخ محمد ابراہیم اور تخلص ذوقِ ہے۔ بعض شعرا نے اپنے اصلی نام کو ہی بطور تخلص استعمال کیا جیسے اقبال۔