اتوار, اپریل 14, 2024
اردو گرائمر

کنیت کی تعریف

کنیت کی تعریف:
کنیت وہ نام جو باپ، ماں، بیٹے یا بیٹی کی نسبت سے رکھا جائے جیسے ابوالحسن باپ کی نسبت سے، ام کلثوم ماں کی نسبت سے، ابن علی، ابن مریم وغیرہ۔