جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو گرائمر

لقب کی تعریف

لقب کی تعریف:
لقب وہ نام جو کسی خاص صفت کی وجہ سے مشہور ہو کر اصلی نام بن جائے مثلاً حضرت ابرہیم خلیل اللہ، حضرت موسیٰ کلیم اللہ وغیرہ۔