پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو گرائمر

آنکھ میں کھٹکنا

آنکھ میں کھٹکنا کا مطلب اور جملہ

"آنکھ میں کھٹکنا” کا مطلب "برا معلوم ہونا”

جملہ: دوسروں کا عروج دشمنوں کی آنکھوں میں کھٹکتا رہتا ہے۔