اتوار, اپریل 14, 2024
اردو گرائمر

آنکھ بند کرکے

آنکھ بند کرکے کا مطلب اور جملہ

"آنکھ بند کرکے” کا مطلب "لاپرواہی کرنا”

جملہ: راشد نے تو گھر کی طرف سے آنکھیں بند کر لی ہیں۔