پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو گرائمر

خون جگر

خون جگر کے معنی کیا ہیں؟
ایک مفہوم ہے، محنت و مشقت۔ غالب کی غزل میں "خون جگر” سے مراد ہے وہ توانائی اور طاقت جو شاعر کے لیے لطف ولذت کا باعث ہے