پیر, اپریل 22, 2024
اردو گرائمر

الٹی پلٹی پڑھانا

الٹی پلٹی پڑھانا کا مطلب اور جملہ

"الٹی پلٹی پڑھانا” کا مطلب "ورغلانا”

جملہ: اس نے پولیس افسر کی ایسی الٹی پلٹی پڑھائی کہ وہ اب کسی پر اعتماد نہیں کرتا۔