مرکب اضافی
دو قسموں کے درمیان اک معمولی سا تعلق پایا جاتا ہے, اس تعلق کو اضافت کہتے ہیں۔ جس اسم کا تعلق ظاہر کیا جائے اسے اسم مضاف اور جس کے ساتھ اس کا تعلق ظاہر کیا جائے اس اسم کو مضاف الیہ کہتے ہیں ۔ اور ان کے درمیان میں پایا جانے والا حرف ، حرف اضافت کہلاتا ہے۔