منگل, جنوری 21, 2025
اردو گرائمر

مرکب اشاری

مرکب اشاری وہ مرکب ہے جو اشارہ اور مشارالہ سے مل کر بنتے ہو۔ مثال کے طور پر یہ میز اور وہ کرسی- اس جملے میں "یہ” اور "وہ” اسم اشارہ ہے اور میز اور کرسی مشارالہ ہیں۔