اتوار, اپریل 14, 2024
اردو گرائمر

مرکب استثنائی

مرکب استثنائی وہ مرکب ہے جس میں استثنیٰ اور مستثنیٰ منہ سے مل کر بنے اور ان کے درمیان میں حرف استثنیٰ واقع ہو۔ مثال کے طور پر "شاہد کے سوا سب لڑکے” اس جملے میں شاہد مستثنیٰ اور لڑکے مستثنیٰ منہ اور حرف ‘سوا’ حرف مستثنیٰ ہے۔