بیانیہ جملہ
بیانیہ جملہ کی تعریف: وہ جملہ جس میں بیان ومبین دونوں مل کر ایک جملہ بنائے وہ بیانیہ جملہ کہلاتا ہے۔
یہ جملہ کبھی جملہ فعلیہ کا جزو ہوتا ہے اور کبھی جملہ اسمیہ کا جزو ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر راشد اسم سے کہتا ہے کہ کل ہم کراچی جائیں گے۔