پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو گرائمر

آپے سے باہر ہونا

آپے سے باہر ہونا کا مطلب اور جملہ

"آپے سے باہر ہونا” کا مطلب "غصہ ضبط نہ کر سکنا”

جملہ: نواز تو اپنے دوست کی بری بات سنو کر آپے سے باہر ہو گیا تھا۔