پیر, جولائی 15, 2024
اردو گرائمر

آٹا گیلا ہونا

آٹا گیلا ہونا کا مطلب اور استعمال

"آٹا گیلا ہونا” کا مطلب ہے "کام بگڑنا”

استعمال: غیر تو پھر غیر تھے اپنے بھ اپنے نہیں لحیجیے قسمت سے آٹا گیلا ہو گیا ہے۔