پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو گرائمر

آٹے میں نمک ہونا

آٹے میں نمک ہونا کا مطلب اور استعمال

"آٹے میں نمک ہونا” کا مطلب "بہت کم ہونا”

استعمال: کم ازکم آپ اتنی شفقت کر جاؤ جتنا آٹے میں نمک ہے۔