منگل, اپریل 23, 2024
اردو گرائمر

گھن پسنا

گھن پسنا کا مطلب اور استعمال

"گھن پسنا” کا مطلب "بے گناہ پکڑا جانا”

استعمال: سب کے ساتھ مجھ پر بھی ہونے لگے ظلم آٹے کے ساتھ گھن بھی پسا اور بے گناہ۔