ہفتہ, اپریل 20, 2024
اردو گرائمر

آٹھ آٹھ آنسو رونا

آٹھ آٹھ آنسو رونا کا مطلب اور استعمال

"آٹھ آٹھ آنسو رونا” کا مطلب "بہت رونا”

استعمال: غیروں کی محفل میں مجھ کو مثل شمع آٹھ آٹھ آنسو رلایا آپ نے۔