معنوں کے لحاظ سے جملے کی اقسام
معنوں کے اعتبار سے جملے کی دو قسمیں ہوتی ہیں۔
1۔ جملہ خبریہ 2۔ جملہ انشائیہ
جملہ خبریہ کے تعریف: جملہ خبریہ وہ جملہ ہے جس میں بولنے والے یعنی فاعل کو سچا یا جھوٹا کہا جائے۔
مثلاً "اسم خط لکھتا ہے۔”
جملہ انشائیہ کی تعریف: جملہ انشائیہ وہ جملہ ہے جس میں بولنے والے کو سچا یا جھوٹا نہ کہا جائے۔
مثلاً "کتاب کہاں ہے-"