منگل, جنوری 21, 2025
اردو گرائمر

آثار پائے جانا

آثار پائے جانا کا مطلب اور استعمال

"آثار پائے جانا” کا مطلب "علامت ظاہر ہونا”

استعمال: شروع کے عشق میں رفتار نبض ہے مدہم سحر میں شام کے آثار پائے جاتے ہیں۔