اتوار, اپریل 14, 2024
اردو گرائمر

آبرو میں بٹا لگانا

آبرو میں بٹا لگانا کا مطلب اور جملہ

"آبرو میں بٹا لگانا” کا مطلب "غرت میں خلل ڈالنا”

جملہ: چوری جیسا بھیانک جرم کر کے نسیم نے اپنی آبرو میں بٹا لگا دیا ہے۔