پیر, جولائی 15, 2024
اردو گرائمر

آبرو خاک میں ملانا

آبرو خاک میں ملانا کا مطلب اور جملہ

"آبرو خاک میں ملانا” کا مطلب "غرت گنوانا”

جملہ: عابدہ نے ساس سے لڑی کر کے سسرال میں اپنی بنی بنائی آبرو خاک میں ملا لی ہے۔